Daily Roshni News

شمالی نصف کرہ۔۔۔۔

شمالی نصف کرہ۔۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )شمالی نصف کرہ سے مراد وہ علاقے ہیں جو خط استواسے شمال میں واقع ہیں۔ یہاں جنوبی نصف کرہ کے برعکس اپریل سے ستمبر تک گرمی اور اکتوبر سے مارچتک سردی پڑتی ہے۔ براعظم ایشیا، یورپ ،امریکہ کا بیشتر حصہ اور افریقا کا کچھ حصہ شمالی نصف کرہ میں واقع ہیں۔

جنوبی نصف کرہ۔۔۔۔۔۔💚

جنوبی نصف کرہ سے مراد وہ علاقے ہیں جو خط استوا سے جنوب میں واقع ہیں۔ یہاں شمالی نصف کرہ کے برعکس اپریل سے ستمبر تک سردی اور اکتوبر سے مارچ تک گرمی پڑتی ہے۔ براعظم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جنوبی نصف کرہ میں واقع ہیں۔ براعظم انٹارکٹیکا بھی انتہائی جنوب میں واقع ہے اور برف سے ڈھکا ہوا بے آباد علاقہ ہے

Loading