Daily Roshni News

شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کی کے لئے فنڈ ریزنگ کی تقریب ایمسٹر ڈیم میں منعقد ہو گی ۔

ہالینڈ، شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کی تعمیر

 کے لئے فنڈ ریزنگ کی تقریب 30 اگست 2024 کو

ایمسٹر ڈیم کے خوبصورت ہال میں منعقد ہو گی ۔

ہالینڈ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔۔جاوید عظیمی)شوکت خانم میموریل فاونڈیشن کے زیر اہتمام فنڈ ریزنگ کی تقریب بروز جمعہ 30 اگست 2024 کو شام سات بجےکرسٹل پارٹی سنٹرم ایمسٹر ڈیم میں منعقدہو گی ۔ مذکورہ  تقریب شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کی تعمیر کے لئے فنڈ ریزنگ کی جائے گی۔ متذکرہ تقریب میں شرکت کرنے کے لئے معروف فلمی اداکارہ ریشم خصوصی طور پر پاکستان سے تشریف لا رہی ہیں اور اس کارخیرمیں حصہ ڈالنے کے لئے مخیر حضرات سے اپیل بھی کریں گی۔ مزید معلومات حاصل   کرنے کے لئے خبر  کےنیچے دیئے گئے پوسٹر کا مطالعہ ضرور کریں ۔

Loading