شہد کی کارکن مکھی تقریبا 40 دن (5 سے 6 ہفتوں) تک زندہ رہتی ہے،
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )شہد کی کارکن مکھی تقریبا 40 دن (5 سے 6 ہفتوں) تک زندہ رہتی ہے، اس مدت کے دوران ، شہد کی مکھی تقریبا 2000 پھولوں پر گھومتی ہے ، تاکہ تقریباً 7 گرام شہد تیار کر سکے ، جو اندازً ایک چمچ کے برابر ہوتا ہے،
جس کو آپ ایک چائے کے چمچ کے طور پر استعمال کرتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ اس شہد کی مکھی نے انسان کے لیے ایک چائے کے چمچ جتنی شہد بنانے کےلیے اپنے پوری زندگی قید کردی، قربان کر دی….
اگر تم اپنے رب کی نعمتوں کو شمار کرو تو شمار نہیں کر سکتے۔“
#قراةالعین زینب ایڈووکیٹ