Daily Roshni News

عجیب شخص تھا

جو شخص گفتگو میں اپنے برانڈڈ لباس، جوتوں، گاڑیوں کے ماڈل، پلاٹس اور اونچے تعلقات کا بار بار ذکر کرے اس سے دور رہا کریں۔ ایسا شخص ذہنی مریض ہوتا ہے جو آپکو بھی بیمار کرے گا۔
مرعوب ہونا ہے تو کسی کے علم، عمل، شائستگی، رکھ رکھاو، اخلاق اور باوقار شخصیت سے متاثر ہوں اور اس جیسا بننے کی کوشش کریں

Loading