Daily Roshni News

عشق کوی کیفیت نہی ھے عظیمی باباکے ارشاد

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)عشق کوی کیفیت نہی ھے عظیمی باباکے ارشاد کے مطابق جلنا ھی ھے

عاشق کی زندگی محتاج ھے موت سے موت کا سفر ھے عشق کی مثال عقاب ھے عاشق کی مثال چڑیا

جب عقاب چڑیا کو پکڑتی ھے کھا جاتی ھے

عشق ایک ضدی ذات ھے آسان الفاظ عشق ضدی حواس رکھتا ھے مار دیتا ھے عاشق روز ایک الگ موت مرتا ھے

روحانیت کی باتیں اور حقیقت کچھ اور عاشق بے بس ھستی ھے جو روز عشق کا شکار ھوتی ھے

جب عاشق جل جاے محبوب کے لیے تو آپ ص کا فرمان کا مشاھدہ ھوتا ھے

مر جاو مرنے سے پہلے

مراقبے بڑے آسان ذکر آسان آنکھ کا کھلنا آسان،چلے آسان ،و دیگر عبادات ، عاشق بننا بے حد مشکل ھے بات وہی آتی ھے عقاب جب چڑیا کا شکار کرتی ھے جڑیا جانے اسکا درد موت کیا ،جس پہ گزرے وہ جانے

عشق بھوکا ھے 💔بے رحم ھے روز عاشق کا تھوڑا تھوڑا گوشت کھاتا ھے عاشق روز تڑپتا ھے خود کو بچا نہی سکتا کیونکہ وہ عشق کے سکنجے میں ھے عاشق کی سالوں سال زندگی عشق کو اپنا خون و گوشت کھلانے کے بعد مر جانا ھے ،حدیث کی تشریح یہ ھے مطلب اس مثال کے ساتھ

مر جاو مرنے سے پہلے

،اسکی مزید تشریح یہ ھے کہ جہنمی دماغ جب تک نہی مرتا تب تک بندہ صاحب جمال و وصال نہی ھو سکتا

جنتی دماغ جمال جسکی طاقت ربی وصال ،

دماغ کیا ھے سے مراد ذھن لے لیں یا یہ طرز ،انسان ایک ربوٹ ھے یا کمپیوٹر ڈگڈی اگر شیطان کے ھاتھ تو بندہ ابلیس ھے ابلیس کفر کا لباس ھے یعنی کافر ،

کافر کفر کرنے والے کو کہتے ھیں جہنمی طرز ،

جنتی دماغ براہ راست ربی حواس ھیں یا یہ اک ربی ربوٹ یا کمپیوٹر ،جسکی ڈور رب کے ھاتھ

یعنی مقام آدم جب فرشتے سجدے میں گے

اللہ نے علم اسماء کی میمری آدم کو دی یعنی اپنی ذات کا حصہ آدم کو دیا فرشتوں نے اللہ کی ذات کو آدم میں تھی اسے سجدہ کیا

اور میں تیرے اندر ھوں القرآن

عشق کوی کیفیت نہی کلمہ طیبہ کی کلاس ھے جہاں عشق عاشق سے لڑتا ھے اگر بندہ پاس ھو جاے عاشق جل جاے مر جاے علم اسماء کی طاقت یا یہ ذھن یا یہ عکس ے خدای یا یہ نور ے محمدی مل جاتا ھے آسان الفاظ یہ کے کھویا مقام مل جاتا ھے ،کلمہ طیبہ پر غور ھو

نہی معبود ،کلاس (قلبی بت )مر جاو مرنے سے پہلے ،جہنمی طرز

مگر اللہ کیر آف اللّٰہ ،

محمد رسول اللہ ،صاحب جمال و وصال ،یا عکس ے خدا وندی

اللہ تعالیٰ آپ ص کے واسطے عاشقوں پر رحم فرماہیں اور انہی ھر روح کو محبوب بناے کیونکہ اللہ بڑا ،بندے چھوٹے

بڑوں کا کام دینا ،چھوٹوں کا صرف لینا،امین

Loading