ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشل۔۔۔نمائیندہ خصوصی) استاد کا علمی دن۔عظیم عالمی روحانی استاد و
اسکالر انسانیت کی خدمت کی درسگاہ مرشد کریم خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی عظمت و عظیم روحانی خدمات کو سلام عقیدت اور عظیم خراج تحسین ان کی تعلیمات کا مقصد انسانیت کی خدمت اور انسان دنیا و آخرت میں ھمیشہ خوش رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالٰی مرشد کریم جناب خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کو صحت و تندرستی والی طویل زندگی عطا فرمائے اور مرشد کریم کا سائہ ہمارے سب سلسلہ عظیمیہ کے بہن بھائیوں کے سروں پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے
آمین ثمہ آمین
پوسٹر ڈیزائن مراقبہ ہال اسٹریا