Daily Roshni News

عورتیں بھی بھلا کبھی مکمل میچیور ہوئی ہیں

عورتیں بھی بھلا کبھی مکمل میچیور ہوئی ہیں

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )وہ عورت جو سارے زمانے کے لیے میچیور ہو وہ بھی اپنے پسندیدہ اور لاڈ اٹھانے والے مرد کے سامنے امیچیور ہوتی ہے اور ساری عمر امیچیور ہی رہتی ہے۔۔۔

اپنی سنگت میں عورتوں کو امیچیور ہی رہنے دو کیونکہ اگر عورت مکمل میچیور ہونے پہ آئی تو آپ اس کی بہت سی شرارتوں سے محروم ہو جائیں گے اور اپنے دل کی باتیں تو وہ کبھی نہیں بتائے گی آپ کو

زندگی کا حسن عورت کے بچپنے میں ہی ہے اسے قائم رہنے دیں تاکہ حسن برقرار رہے۔۔۔🙂

عورت کی سب سے بڑی دولت اس کا وفادار مرد ہوتا ہے

اور محبت تو وہ ہے جو بال سفید ہونے تک نبھائ جاۓ محبت کرنا انسان کے بس میں نہیں ہوتا مگر محبت کو نبھانا انسان کے بس میں ضرور ہوتا ہے ہزار چاہنے والوں میں ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے

عورت ایک نازک پھول ہے…!!

اُسےدُکھ دینا، اُسکا دِل توڑنا جُرم ہے…!!

 اُسے خوش رکھنا اور اُسکے دِل کی حفاظت ضروری ہے..!!

 “وہ صرف محبّت، عزت واحترام، بھروسے اور خوشیوں کی حقدار ہے…!!🌸♥️

Loading