Daily Roshni News

عید الاضحیٰ کی نماز علامہ غلام مصطفےٰنقشبندی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔

ہالینڈ، عید الاضحیٰ کی نماز 16جون 2024 کو

علامہ غلام مصطفےٰنقشبندی مجددی کی امامت میں

پاکستان کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں ادا کی جائے گی۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔محمد جاوید عظیمی) عیدالاضحیٰ کی دوگانہ نماز پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کے زیر انتطام و انصرام بروز اتوار16جون2024 کو مذکورہ مرکز کی مسجد کے امام وخطیب علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی  مجددی کی امامت میں صبح ساڑھے نو بجے  ادا کی جائےگی  جبکہ خطاب کا آغاز  9بجے ہو جائے گا۔کمیونٹی کے حضرات سے التماس ہے کہ وقت کی پابندی کو ملحوظ  خاطر رکھیں۔

Loading