Daily Roshni News

فائروال کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟

فائروال کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )فائروال اصل میں ایک ایسا سافٹ وئیر ہوتا ہے جو کسی بھی نیٹ ورک پر آنے والی اور اس سے باہر جانے والی ٹریفک کو فرہم کئے گے رولز کے حساب سے بلاک کرتا ہے یا ترسیل کی اجازت دیتا ہے۔

پاکستان میں انسٹال ہونے والے فائروال کا مقصد ملک میں انٹرنیٹ پر شیئر کئے جانے والے مواد کو فلٹر کرنا ہے۔

سوشل میڈیا پر حکومت اور اداروں کے خلاف مواد کو روکنا ہے۔

ملکی سلامتی کے پیش نظر ریاست مخالف پروپیگنڈا کی روک تھام اور ایسی تمام ویب سائیٹس اور ایپلی کیشن کو بلاک کرنا ہے جو کسی خاص نظریہ کو یا ملکی مفاد کے خلاف مواد کے پھیلاؤ کا باعث بنیں۔

Loading