Daily Roshni News

فرانس  یکدم سردی کی شدید لپیٹ میں۔۔

فرانس  یکدم سردی کی شدید لپیٹ میں

فرانس میں  ستمبر کے مہینے میں  سردی کی اچانک لہر

پیرس،  فرانس  (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی  ۔۔۔۔۔ منیر احمد ملک  )ابھی چند دن قبل تک پیرس میں درجہ حرارت  31 ڈگری تک جا رہا تھا۔  کہ اچانک  سردی نے اپنا رنگ دکھایا اور درجہ حرارت  گیارہ ڈگری تک گر گیا۔ فرانس میں  ستمبر کے میں اتنا کم درجہ حرارت  اور سردی کا یکدم انا 40 سال کے بعد وقوع پذیر ھوا ھے۔ابھی کچھ دن پہلے تک لوگ ٹی شرٹس اور شارٹس میں گھوم رھے تھے کہ موسم نے اچانک انگڑائی لیکر انھیں جیکٹس  پہننے پر مجبور کر دیا

ماہرین کا خیال ھے کہ یہ سب گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ھے۔  اور اس بار موسم سرما شدت اختیار کر جائے گا

Loading