Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اپنے نیاز مندوں  کی ایک جماعت کے ساتھ تشریف لے جارہے تھے، راستہ میں  ایک مردہ بکری دیکھی تو ارشاد فرمایا: ’’تم دیکھ رہے ہو کہ اس کے مالکوں  نے اسے بہت بے قدری سے پھینک دیا، دنیا کی اللہ تعالیٰ کے نزدیک اتنی بھی قدر نہیں  جتنی بکری والوں کے نزدیک اس مری ہوئی بکری کی ہو۔( ترمذی، ۴ / ۱۴۴، الحدیث: ۲۳۲۸)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading