Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏“ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں، سعید  ( سعید بن زید )  جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ عنھم اجمعین ) “ ۔‏ (ترمذی،۳۷۴۷)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading