Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏سیدنا جریر بن عبد اللہ ؓ سے مروی ہے کہ‏ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا :اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے: اللہ تعالیٰ کے ہی معبودِ برحق ہونے کی شہادت دینا، نماز قائم کرنا،زکوۃ ادا کرنا، بیت اللہ کا حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔‏(مسند احمد : 79)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading