Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ) فرمانِ آخری نبی مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.جو شخص تنگدست کو مہلت دے گا یا اُسے معاف کردیگا ، اللہ تعالیٰ اُس کو اپنے سایہ میں رکھے گا۔(صحیح مسلم، ص 1603 الحدیث: 74-(3006)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading