Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ) ‏‏حضرت عبدالله بن عمر ؓ فرماتے ہیں: میں نے رسول الله ﷺ سے سنا، آپ ﷺ فرما رہے تھے:‏”یہ دونوں (نواسے حسن اور حسین رضی الله عنہما) دنیا میں میرے دو پھول ہیں.”‏بخاری 5994(ترمذی 3770؛ مسند احمد 12425؛ مشکوٰۃ 6164)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading