Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ) ‏‏ فرمان خاتم النبیینﷺ اپنی اولاد کو تین خصلتیں سکھاؤاپنے نبیﷺ کی محبت اور ان کے اہل بیت کی محبت اور قران پاک کی قرات۔۔ (کنزالعمال۔جلد16صفحہ189۔حدیث:45401)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading