Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ) ‏‏فرمانِ آخری نبی مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم. تم میں سے پل صراط پر ثابت قدم وہ ہوگا جسے میرے اہلِ بیت اور صحابہ سے زیادہ محبت ہوگی. (کنزالعمال الحدیث 34257)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading