Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ) ‏‏ ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏“حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ۔ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے، حسین قبائل میں سے ایک قبیلہ ہیں” ۔‏(ترمذی،۳۷۷۵)

جمعہ مبارک

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading