Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ‏(حضرت عبداللّٰہ بن عمرو رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے، نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’ کہ جس میں  چارعیوب ہوں  وہ خالص منافق ہے اورجس میں  ان چار میں  سے ایک عیب ہو تو اس میں  منافقت کا  عیب ہوگا جب تک کہ اُسے چھوڑ نہ دے(1) جب امانت دی جائے تو خیانت کرے،(2)جب بات کرے توجھوٹ بولے،(3)جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے،(4)جب لڑائی کرے تو گالیاں  بکے۔ (بخاری، کتاب الایمان، ۱ / ۲۵، الحدیث: ۳۴)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading