Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:‏جس نے میرے صحابہ کو گالی دی اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو۔ ‏(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۳۵۸۵)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading