Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ‏(حضرت عبد الرحمٰن بن حرملہ  رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضورِ انور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’ہمارے اور منافقوں  کے درمیان فرق عشاء اور صبح کی نماز میں  حاضر ہونا ہے ،منافقین ان دونوں  نمازوں  (میں  حاضر ہونے )کی اِستطاعت نہیں  رکھتے ۔ ( سنن الکبری للبیہقی،۳ / ۸۳،الحدیث:۴۹۵۳)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading