Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ‏(‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏شیطان ابن آدم  ( انسان )  کے بدن میں اسی طرح دوڑتا ہے جس طرح خون رگوں میں گردش کرتا ہے ۔‏(سنن ابوداؤد، ۴۷۱۹)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading