Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضورِ اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’اللّٰہ تعالیٰ  کے بہترین بندے وہ ہیں  کہ جب ان کو دیکھا جائے تواللّٰہ تعالیٰ  یا د آجائے اوراللہ تعالیٰ کے بد ترین بندے چغلی کھانے کے لئے اِدھر اُدھر پھرنے والے، دوستوں  کے درمیان جدائی ڈالنے والے اور بے عیب لوگوں  کی خامیاں  نکالنے والے ہیں۔ (مسندامام احمد،۶ / ۲۹۱،الحدیث:۱۸۰۲۰)

ا نتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading