Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ‏(‏‏‏‏ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’منافقین پر سب سے زیادہ گراں  نماز عشا اور فجر ہے اوراگر وہ جانتے کہ اس میں  کیا ہے؟ تو گھسٹتے ہوئے آتے اور بیشک میں  نے ارادہ کیا کہ نماز قائم کرنے کا حکم دوں  پھر کسی کو حکم فرماؤں  کہ لوگوں  کو نماز پڑھائے اور میں  اپنے ہمراہ کچھ لوگوں  کو جن کے پاس لکڑیوں  کے گٹھے ہوں  ان کے پاس لے کر جاؤں  جو نماز میں  حاضر نہیں  ہوتے اور ان کے گھر اُن پر آگ سے جلا دوں۔( مسلم ، ص ۳۲۷ ، الحدیث: ۲۵۲(۶۵۱)

)جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading