Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) رسولُ   اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جس نے قصداً نماز چھوڑی تو اس کا نام جہنم کے اس دروازے پر لکھ دیا جاتا ہے جس سے وہ جہنم میں داخل ہو گا۔ (حلیۃ الاولیاء،۳۹۰- مسعر بن کدام، ۷ / ۲۹۹، الحدیث: ۱۰۵۹۰)

)جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading