Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل)حضورِ اقدس ﷺنے ارشاد فرمایا: ’’جب تم یہ دیکھو کہ بندے کے گناہوں  پر قائم ہونے کے باوجود اللّٰہ تعالیٰ اسے ا س کی پسند کی دُنْیَوی نعمتیں  عطا کر رہا ہے تو(جان لو کہ )یہ اس کے حق میں  اللہ تعالیٰ کی طرف سے اِستدراج (یعنی خفیہ تدبیر) ہے۔ (مسند امام احمد،۶ / ۱۲۲،الحدیث:۱۷۳۱۳)

)جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading