ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) اُمُّ المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے روایت ہے، حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ فرماتا ہے:’’ میرے بندے کا میرے ذمۂ کرم پر عہد ہے کہ اگر وہ وقت میں نماز قائم رکھے تو میں اسے عذاب نہ دوں اور بے حساب جنت میں داخل کروں ۔ (کنز العمال، ۴ / ۱۲۷، الحدیث: ۱۹۰۳۲)
ا نتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی