Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے  فرمایا :  ابن آدم کہتا ہے میرا مال  ، میرا مال ۔  ” فرمایا ” آدم علیہ السلام   کے بیٹے!

تیرے مال میں سے  تیرے لیے صرف وہی ہے جو تم نے کھا کرفنا کردیا ، یا پہن کر پُرانا کردیا ، یا صدقہ کرکے آگے بھیج دیا ۔‏(مسلم، کتاب الزہد،۷۴۲۰)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading