Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم افضل صدقہ یہ ہے کہ مسلمان (دینی) علم حاصل کرے، پھر اپنے مسلمان بھائی کو وہ علم سکھائے (سنن ابن ماجه :243)

ا نتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading