Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏آپ ﷺنےفرمایا:‏قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ میری امت کےکچھ قبیلے مشرکین سے مل جائیں،اور بتوں کی پرستش کریں،اور میری امت میں عنقریب تیس جھوٹے نکلیں گے،ان میں سےہر ایک یہ دعویٰ کرے گاکہ وہ نبی ہے،حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں میرےبعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔‏(ترمذی،۲۲۱۹)

ا نتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading