Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ ﷺنہ لمبے تھے نہ پستہ قد، آپؐ کی ہتھیلیاں اور پاؤں گوشت سے پُر تھے، آپؐ بڑے سر اور موٹے جوڑوں والے تھے،( یعنی گھٹنے اور کہنیاں گوشت سے پُر اور فربہ تھیں ) ، سینہ سے ناف تک باریک بال تھے، جب چلتے تو آگے جھکے ہوئے ہوتے گویا آپؐ اوپر سے نیچے اتر رہے ہیں۔ ‏(ترمذی،۳۶۳۷)

جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وَآلِہِ وسلم

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading