Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں،‏ نبی ﷺ نے فرمایا :‏ (مومن) بندے اور کفر کے درمیان فرق نماز کا ترک کرنا ہے۔ ‏(مشکوٰۃ المصابیح : 569)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading