Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:  روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں۔ ‏(جامع ترمذی،۲۱۴)

جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وَآلِہِ وسلم

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading