Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) فرمانِ آخری نبی مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم. لذّتوں کو توڑ دینے والی موت کو کثرت سے یاد کرو. (جامع الترمذي، ج 4، ص 138،الحدیث: 2324)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading