ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جو شخص یتیم کو اپنے کھانے پینے میں شریک کرے، اللّٰہ تعالیٰ اس کے لیے ضرور جنت واجب کردے گا مگر جبکہ ایسا گناہ کیا ہو جس کی مغفرت نہ ہو ۔ (مشکوۃ المصابیح، ۲ / ۲۱۴، الحدیث: ۴۹۷۵)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی