ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل(حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ،تاجدارِ رسالت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’ یتیموں اور مسکینوں کی مدد کرنے والا جہاد میں سَعی کرنے والے اور بے تھکے مسلسل شب بیداری کرنے والے اور ہمیشہ روزہ رکھنے والے کی مثل ہے۔ (مسلم،، ص۱۵۹۲، الحدیث: ۴۱(۲۹۸۲))
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی