ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل(حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’ مالداری کثرتِ مال سے حاصل نہیں ہوتی بلکہ حقیقی مالدرای نفس کا بے نیاز ہونا ہے۔ (بخاری، ۴ / ۲۳۳، الحدیث: ۶۴۴۶)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی