ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) جب ماہِ رجب شروع ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا فرماتے:اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِی رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَارِکْ لَنَا فِی رَمَضَانَ۔اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت فرما اور ہمارے لیے رمضان کو مبارک بنا۔ (مسند احمد، ۳۶۶۹)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی