ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل(رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:قیامت آنے سے پہلے مال و دولت کی اس قدر کثرت ہو جائے گی اور لوگ اس قدر مالدار ہو جائیں گے کہ اس وقت صاحب مال کو اس کی فکر ہو گی کہ اس کی زکوٰۃ کون قبول کرے اور اگر کسی کو دینا بھی چاہے گا تو اس کو یہ جواب ملے گا کہ مجھے اس کی حاجت نہیں ہے۔ (بخاری،۱۴۱۲)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی