Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضرت سیِّدُنا حذیفہ بن یمان   رضی اللہ عنہ  سے مروی ہےکہ اللہ پاک کے آخری نبی، محمد عربی صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم    نے ارشاد فرمایا: ’’اس ذات کی قسم!جس کے قبضَۂ قدرت میں میری جان ہے! تم ضرورنیکی کی دعوت دیتے اوربرائی سے منع کرتے رہنا (اگرتم نے ایسا نہ کیا تو)قریب ہے کہ اللہ پاک تم پر اپنا عذاب نازل فرمائے،پھرتم اس سے دعامانگتے رہو گے لیکن قبول نہ ہوگی۔‘‘  (ترمذی، ۴/ ۶۹، حدیث:۲۱۷۶)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading