فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)