Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضرت ابو ہریر ہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول  اللہ ﷺنے فرما یا کہ لوگوں کو پچھاڑ دینے والا پہلوان نہیں ہے پہلوان تو وہی ہے جو غصہ کے وقت اپنے نفس کا مالک ہے۔ (صحیح مسلم،الحدیث:۲۶۰۸،ص۱۴۰۶)

 انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading