Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) فرمانِ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم جوثواب کی نِیَّت سے اپنے اہلِ خانہ پر خرچ کرے تو یہ بھی صَدَقہ ہے ۔(مسلم، ص ۵۰۲، حدیث: ۱۰۰۲)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading