فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم۔۔رشتہ دار پر کئے جانیوالے صَدَقے کا ثواب دوگنا کردیا جاتاہے۔ (معجم کبیر، ۸ / ۲۰۶، حدیث: ۷۸۳۴) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی