Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) نبی کریمﷺ نے فرمایا:اللہ کے ساتھ شریک بنانا ، والدین کی نافرمانی کرنا ، قتل نفس اور جھوٹی قسم اٹھانا کبیرہ گناہ ہیں ۔ [رواہ البخاری ۶۶۷۵]

   انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading