فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰ ﷺ بندے کے میزان میں سب سے پہلے اہل وعیال پر خرچ کئے گئے مال کو رکھاجائے گا۔ (معجم الاوسط، ۴/ ۳۲۸، حدیث: ۶۱۳۵) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی