شہنشاہِ خوش خِصال، پیکرِ حُسن وجمال صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے پوچھا گیا کہ’’ ایک آدمی بہادری دکھا نے کے لئے ،ایک قومی غیرت اورایک رِیا کاری کی غرض سے لڑتا ہے تو ان میں سے کون اللہ عزَّوَجَلَّ کی راہ میں ہے؟‘‘ َ ارشادفرمایا:’’ جو اس غرض سے لڑے کہ اللہ عزَّوَجَلَّ کا کلمہ بلند ہو ،تو وَہی اللہ عزَّوَجَلَّ کی راہ میں ہے ۔‘‘
(بخاری، ۴ / ۵۶۱ ،حدیث: ۷۴۵۸ )