فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :نرمی جس چیز میں ہوتی ہے، اسے خوبصورت بنا دیتی ہے، اور جس چیز سے نکال لی جائے، اسے بدنما بنا دیتی ہے۔” [صحیح مسلم، 2594] انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی