Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل فرمانِ مُصطفیٰ ﷺ

مجھے غریب لوگوں میں تلاش کرو، بلاشبہ تمہیں اپنے کمزوروں کی وجہ سے ہی رزق دیا جاتا ہے اور تمہاری مدد کی جاتی ہے. (جامع ترمذی ج 3 ص 268 حدیث 1708)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading