Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) رَحْمَۃٌلِّلْعٰلَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : جواللہ عزَّوَجَلَّ  کی رضا کے لئے چالیس دن باجماعت تکبیر اولیٰ کے ساتھ نَماز پڑھے گا اس کے لئے دوآزادیاں لکھی جائیں گی،ایک جہنم سے دوسری نفا ق سے۔ (ترمذی،، ۱/۲۷۴، حدیث: ۲۴۱)

   انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading